حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ علوی دار القرآن قم المقدسہ کے سربراہ حجت الاسلام مولانا مسعود اختر رضوی نے بتایا ہے کہ پچھلے پچیس سالوں سے مدرسے میں حفظ قرآن کریم کا ایک عالمی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے، حسب سابق اس سال بھی یہ مقابلہ 23 رجب المرجب کو ہوگا، جس میں رجسڑیشن کی آخری تاریخ 19 رجب المرجب، جبکہ کتبی مقابلہ 23 رجب المرجب اور شفاہی امتحان 26 رجب کو ہوگا۔
حوزہ/ایران کے شہر قم المقدسہ سے حفظ قرآن کا چھبیسواں عالمی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں 55 ممالک سے زائرین اور سیاحوں کی آمد
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کمال ثریا اردکانی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم خزاں میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار…
-
حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن کا انعقاد
حوزہ/حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا (ع) کے رواق دار الرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘…
-
امروہہ میں قدیمی محفلِ مقاصدہ ”فاطمه بضعة منى“ کا انعقاد
حوزہ/امروہہ ہندوستان میں جشنِ فاطمہ بضعتہ منی کے عنوان سے قدیمی محفلِ مقاصدہ منعقد ہوئی، جس میں شعرائے کرام نے بارگاہِ سیدہ کونین میں منظوم نذرانہ عقیدت…
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد، کوشش اور محنت؛ تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر ایک پیغام میں، انہیں زبردست…
-
گزشتہ سال حرم امام رضا (ع) کی غیر ملکی زائرین کو فراہم کی گئیں خدمات+رپورٹ
حوزہ/حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا نورانی اور ملکوتی حرم، ان تمام زائرین کے لیے ایک عظیم پناہ گاہ ہے جو اس بارگاہ کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے تشریف…
-
اللہ تک پہنچنے کے لیے حضرت فاطمہ زہراء (س) سے محبت ضروری ہے، مولانا اشفاق حسین
حوزہ/مولانا اشفاق حسین نے امبیڈکر نگر میں جشنِ میلاد فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تک پہنچنے کے لیے حضرت فاطمہ زہراء (س) سے…
-
ہندوستان؛ اورنگ آباد مہاراشٹرا میں تعلیمی، مذہبی اور تفریحی نمائش
حوزہ/ اورنگ آباد مہاراشٹرا میں 16 دسمبر سے 22 دسمبر تک، ہر شعبے میں مائنڈس اینڈ موشن کی جانب سے بڑے پیمانے پر "تعلیمی مذہبی اور تفریحی نمائش" کا اہتمام…
-
معروف ایرانی قاری مہدی متانت کا ہندوستان کا دورہ: دہلی کی جامع مسجد میں روح پرور محفل قرآن کا انعقاد
حوزہ/ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام دہلی کی جامع مسجد میں ایک بابرکت محفل قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران سے تشریف لائے معروف قاری، استاد مہدی متانت…
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت یومِ ولادتِ دختر پیغمبر اور یومِ خواتین کی تقاریب؛
جناب سیدہ ؑ دنیائے بشریت کی برگزیدہ خواتین میں اعلیٰ ترین مقام پر فائز ہیں، آقا حسن صفوی
حوزہ/ولادتِ سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑ کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت وادی بھر میں تقاریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پر خواتین کی تجلیل کی گئی۔
-
حزب اللہ؛ شہید قاسم سلیمانی کا عظیم ورثہ ہے، ایرانی وزیرِ دفاع
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی قدس فورس کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی ایران سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
ایران آنے والے زائرین کے لئے اچھی خبر؛
ایران میں واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی اٹھا لی گئی
حوزہ/ ایران آنے والے زائرین کے لئے اچھی خبر ہے کہ آجمورخہ 25 دسمبر 2024ء سے ایران میں واٹس ایپ اور گوگل پلے صارفین کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ